the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


سعودی عرب میں وزٹ ویزے پر آنے والے تارکین وطن کو آئندہ ماہ سے سعودی کو آپریٹوہیلتھ انشورنس کونسل سے لائنس یافتہ سات کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کمپنیوں سے ہیلتھ انشورنس کرانا لازمی ہوگا۔ اس کے بغیر کسی کو بھی ملک میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ہیلتھ انشورنس پالیسی کا اطلاق تارکین وطن اور ان کے زیرکفالت افراد پر ہوگاتاہم حج و عمرہ زائرین ،سرکاری مہمان ،سفارت کار، غیرملکی سفارتخانوں میں آنے والے



افراد اور بزنس کی غرض سے سعودی عرب آنے والے بین الاقوامی اداروں پر یہ شرط لازم نہیں ہوگی۔

انشورنس پالیسی کی زیادہ سے زیادہ پریمیئم ایک لاکھ سعودی ریال یا 26ہزار 664امریکی ڈالر ہوگی۔ یہ رقم میڈیکل چیک اپ، تشخیص، علاج، ا دویات،اسپتال میں داخلے کے اخراجات،حمل و بچوں کی پیدائش،دانتوں کے علاج،ڈائیلائسز،طبی بنیادوں پر مریضوں کی سعودی عرب سے بیرون ملک منتقلی اور حادثاتی طورپر زخمی ہوجانے والے افرادپر خرچ ہوسکے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.